ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جیولرز ہوجائیں ہوشیار خبردار ، حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

FBR decides to monitoring jewellers sale
کیپشن: FBR decides to monitoring jewellers sale
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (مانیٹرنگ ڈیسک) کروڑوں روپے کی سیلز چھپانے والے جیولرز کی مانیٹرنگ کا فیصلہ، ایف بی آر 300 مربع فٹ پر قائم جیولری شاپس کی سیلز کی رئیل ٹائم مانیٹرنگ کرے گا۔

ایف بی آر نے سوہا بازار، ڈی ایچ اے، ماڈل ٹاؤن، اچھرہ سمیت شہر کے تمام علاقوں میں 300 مربع فٹ پر قائم جیولرز شاپس کی فہرستیں مرتب کرنا شروع کر دیں۔

 فنانس بل 2022 کے مطابق ایک ہزار فٹ کی بجائے اب 300 مربع فٹ پر قائم جیولرز کی مانیٹرنگ ہوگی۔ 300 مربع فٹ پر قائم جیولرز آؤٹ لیٹ کو پوائنٹ آف سیلز سسٹم سے منسلک کیا۔