محکمہ پبلک پراسکیوشن میں اہم اسامیاں خالی

23 Jul, 2019 | 12:36 PM

Shazia Bashir

قیصر کھوکھر: محکمہ پبلک پراسکیوشن میں620 اہم اسامیاں خالی، اہم اسامیاں خالی ہونے سے انتظامی امور متاثر ہونے لگے۔
  محکمہ پبلک پراسکیوشن میں 620 اہم اسامیاں خالی ہیں جن میں محکمہ پراسکیوشن ہیڈ کوارٹر میں 26 اہم سیٹیں خالی ہیں، پراسکیوٹر جنرل آفس میں آفیسرز کی 257 سیٹیں، ماتحت ملازمین کی281، کریمینل پراسکیوشن سروس انسپکٹریٹ میں 32 سیٹیں خالی ہیں۔

ادھر سینٹرل فار پروفیشنل ڈویلپمنٹ آف پبلک پراسکیوٹر میں26 سیٹوں پرتعیناتی نہیں کی جاسکی، اہم عہدے خالی ہونے سے محکمہ پراسکیوشن میں محکمانہ امورمتاثر ہو رہے ہیں۔

مزیدخبریں