ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹربینک میں ڈالر سستا

 انٹربینک میں ڈالر سستا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی ۔ 

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 13 پیسے سستا ہوگیا ، انٹربینک میں ڈالر 278.85 روپے سے کم ہوکر 278.72 روپے پر بند ہوا ۔ 

 دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 13 پیسے کمی سے 281.13 روپے پرآگیا ۔ اوپن مارکیٹ میں یورو 48 پیسے  کمی سے 292.86 روپے، برطانوی پاؤنڈ  74 پیسے کمی 346.97 روپے کا ہوگیا  ۔ اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 76.55 روپے، سعودی ریال 74.80 روپے پر ہی برقرار رہا ۔