ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہرکےمتعددتھیٹرزکےخلاف کریک ڈاؤن کافیصلہ 

شہرکےمتعددتھیٹرزکےخلاف کریک ڈاؤن کافیصلہ 
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی:پنجاب آرٹس کونسل آف دی آرٹس اورڈی سی  نے تھیٹرز سے متعلق بڑافیصلہ کر لیا۔
شہرکےمتعددتھیٹرزکےخلاف کریک ڈاؤن کافیصلہ کیاگیا ہے،بغیرلائسنس کےتھیٹرکوڈرامہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی۔کمال تھیٹرز،پنجابی اورلیاقت تھیٹرزکوڈرمہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی۔
چند روز میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن ہوگا۔شہر میں تھیٹرز کی تعداد 10سے زائد ہو گئی ہے صرف لائسنس یافتہ تھیٹرزپربھی ڈرامہ کی نمائش کی اجازت دی جائےگی۔
متعدد تھیٹرز بغیرتھیٹر لائسنس کے چل رہے ہیں۔تھیٹرزکےخلاف کارروائی کیلئےاعلیٰ حکومتی افسران کومطلع کردیاگیا