ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور بورڈ میں میٹرک،  انٹرمیڈیٹ کیلئے سکریسی آفیسرز کیلئے درخواستیں طلب

لاہور بورڈ میں میٹرک،  انٹرمیڈیٹ کیلئے سکریسی آفیسرز کیلئے درخواستیں طلب
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جیند ریاض:لاہور تعلیمی بورڈ میں میٹرک  انٹرمیڈیٹ کیلئے سکریسی آفیسرز کیلئے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔

حاضر سروس یا ریٹائرڈ ملازمین و سابقہ سکریسی آفیسرز درخواست دے سکیں گے۔

 تفصیلات کے مطابق درخواست فارم بورڈ آف انٹرمیڈیٹ لاہور کی ویب سائٹ پر دستیاب ہوگا،امیدوار لاہور تعلیمی بورڈ کو درخواستیں 15 فروری 2025 تک جمع کروا سکیں گے،انٹرمیڈیٹ سکریسی برانچ میں کام کرنے والے امیدوار درخواست فارم 8 مارچ تک جمع کروا سکیں گے۔

لاہور تعلیمی بورڈ کی برانچ آر اینڈ ڈی میں درخواستیں جمع کی جائیں گی۔