اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے زرتاج گل کو طلبی کا نوٹس جاری کر دیا

23 Jan, 2024 | 09:04 PM

عاشر اشفاق بلوچ: اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما زرتاج گُل کو طلبی کا نوٹس جاری کر دیا۔ 

زرتاج گل کو  24 جنوری کو جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کے روبرو پیش ہونے کا حکم دے دیا گیا۔ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے زرتاج گل کے شوہر سمیت دیگر کو بھی کل طلب کرلیا ۔ 

واضح رہے کہ زرتاج گل کے خلاف ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن اور کمیشن لینے کے الزامات عائد ہیں۔ 

مزیدخبریں