ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صوبہ بھر میں دفعہ144نافذ

صوبہ بھر میں دفعہ144نافذ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر : الیکشن 2024 کے  پیش نظر محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ بھر میں 12 فروری تک دفعہ144نافذ کردی ۔

 محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ بھر میں اسلحہ کی نمائش اور ہر قسم کی فائرنگ پر پابندی لگاتے ہوئے دفعہ 144 لگانے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ دفعہ 144 پورے صوبے میں 12فروری تک نافذ رہے گی، محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے دفعہ 144 لگانے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے،الیکشن کمیشن کے کوڈ آف کنڈیکٹ کی خلاف ورزی پر دفعہ 144نافذ کی گئی ہے