اشرف خان: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی پر نظر ثانی کرنے کے لئے مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 جنوری کو طلب کر لیا۔
مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کی سربراہی گورنر اسٹیٹ بینک جمعیل احمد کریں گے ۔
گورنر اسٹیٹ بینک اجلاس کے بعد 29 جنوری کو پریس کانفرنس میں پالیسی بیان کا اعلان کریں گے۔