’محسن نقوی کے نگران وزیراعلیٰ بننے پر عمران خان کو تکلیف ہے‘

23 Jan, 2023 | 01:00 PM

Ansa Awais

ویب ڈیسک:وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگ زیب کا کہنا ہے کہ محسن نقوی کے نگران وزیراعلیٰ بننے پر عمران خان کو تکلیف ہے کہ یہ تقرری جادو ٹونے سے نہیں بلکہ آئین و قانون کے مطابق ہوئی۔

ن لیگی رہنما نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ عمران خان، فارن ایجنٹ اور اسپتال کے چندے کے 30 لاکھ ڈالر سے کاروبار کرنے والے ہیں۔

مزیدخبریں