شرح سود سے متعلق اسٹیٹ بینک نے اہم اعلان کردیا

23 Jan, 2023 | 04:14 PM

Ansa Awais

ویب ڈیسک:کراچی میں اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں اضافے کا اعلان کردیا۔

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے پریس کانفرنس کے دوران مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا اور شرح سود میں ایک فیصد اضافے کا اعلان کیا۔

گورنر اسٹیٹ بینک کے مطابق شرح سود 16 سے بڑھا کر 17 فیصد کردی گئی ہے۔

نوٹ: اس خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جارہی ہیں

مزیدخبریں