زاہد اختر زمان چیف سیکرٹری پنجاب مقرر

23 Jan, 2023 | 11:45 PM

Imran Fayyaz

(ویب ڈیسک) چیف سیکرٹری پنجاب تبدیل،زاہد اختر زمان کو چیف سیکرٹری پنجاب مقرر کر دیا گیا۔

پاکستان ایڈمنسٹرٹیو سروس گریڈ 21 کے زاہد اختر زمان کو سیکشن 10 کے تحت چیف سیکرٹری پنجاب مقرر کیا گیا،سابق چیف سیکرٹری محمد عبداللہ خان سنبل کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اس حوالے سےاسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیئے۔

مزیدخبریں