ارسلان شیخ: مظفر آباد میں زخمی حالت میں ملنے والی مادہ تیندوا دوران علاج مرگئی جبکہ تیندوے کا شکار کیے جانے کا انکشاف بھی ہوا ہے۔
آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد سے تقریبا 35 کلومیٹر دور دریائے نیلم کے کنارے سے راہگیروں نے زخمی حالت میں تندوا دیکھا تھا۔ مقامی افراد نے جب ریسکیو کرنے کی کوشش کی تو اس نے چلانا شروع کردیا۔ بعد ازاں فی میل تیندوے کو اے جے کے وائلڈ لائف نے اسلام آباد منتقل کردیا تھا۔
مادہ تیندوے کا اسلام آباد میں مکمل ایکسرے اور طبی معائنہ کیا گیا، تیندوے کے جسم میں 6 ایل جی رائفل کے کارتوس پائے گئے۔ زخمی تیندوے کی کمر ٹوٹ گئی تھی جبکہ نچلا دھڑ مفلوج ہوچکا تھا۔
The female #leopard which was rescued from along the bank of #NeelumRiver with paralysis the other day has expired in a rehab centre in Islamabad. Xray revealed 5-6 pellets inside her body. When will we learn to be kind to our #wildlife?
— Tariq Naqash (@TariqNaqash) January 23, 2022
https://t.co/FXldXAkbDL
Hunter in AJK used 12 Guage shotgun & LG shot shell to hunt leopard for her skin/trophy. Pellets lodged in spine & neck area. Such beautiful eyes. She belonged in forests of AJK. Not so common leopards (critically endangered in Pakistan) MUST be protected! @WildlifeBoard pic.twitter.com/9kGFuuqmKT
— Rina S Khan Satti (@rinasaeed) January 23, 2022
دوسری جانب ماہرین کا کہنا ہے کہ جنگلات کے قریب انسانی آبادیاں ہونے سے جنگلی جانور خاص طور پر تیندوے آبادیوں میں خوراک کے لئے گھستے ہیں اور اکثر حادثات کا شکار ہوجاتے ہیں، جس سے اس کی نسل معدوم ہونے کا خدشہ ہے۔
A leopard was Injured apparently hit by car near River Neelum in AJK & rescued by AJK wildlife. He is now on his way to Islamabad for further treatment.
— Shabbir Wahgra (@iShabbirWahgra) January 22, 2022
pic.twitter.com/OSbUNQfycX