ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بلدیاتی الیکشن کب ہوں گے؟ فیصلہ ہوگیا

بلدیاتی الیکشن کب ہوں گے؟ فیصلہ ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصر کھوکھر) پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اپریل یا مئی میں کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس سلسلے میں پنجاب حکومت نے ہوم ورک مکمل کرلیا ہے. 

سٹی فورٹی ٹو سےگفتگو کرتے ہوئے سیکرٹری بلدیات ڈاکٹر احمدجاویدقاضی کاکہنا ہےکہ پنجاب حکومت کی اپریل مئی میں بلدیاتی انتخابات کرانے کی تیاری مکمل ہے اور اس سلسلہ میں الیکشن کمیشن کو چٹھی لکھ دی گئی ہے۔ اب الیکشن کی تاریخ الیکشن کمیشن نے مقررکرنی ہے۔ پنجاب حکومت نے تمام گراونڈ ورک مکمل کرلیا ہے۔ پنجاب حکومت نے اس حوالے سے الیکشن کمیشن کو مراسلہ لکھ دیا ہے۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوائٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔