سینما گھروں میں 9فروری کو فلم "آزاد" ہوگی

23 Jan, 2018 | 09:12 PM

رانا جبران
Read more!

زین مدنی: لالی وڈ انڈسٹری کی فلم "آزاد"مکمل ہوگئی، 9 فروری کو ملک بھر کے سنیما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔ کامیڈی سے بھرپور فلم سماجی اور معاشرتی مسائل کی نشاندہی بھی کرے گی۔

 تفصیلات کے مطابق فلم کی کاسٹ میں اداکارریحان شیخ،عمران عباس،صنم سعید،نمرہ بچہ،انجلین ملک،زاہد احمد، سلمان شاہداورسبرین ہسبانی سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔ فلم کے مصنف ہدایتکار اور پروڈیوسر ریحان شیخ ہیں۔ کامیڈی سے بھرپور فلم سماجی اور معاشرتی مسائل کی نشاندہی بھی کرے گی، جبکہ فلم کا میوزک عباس علی خان اور تیمورمرزا نے ترتیب دیا ہے۔

مزیدخبریں