سپورٹس کمپلیکسز میں بڑے پیمانے پر بھرتیوں کا فیصلہ

23 Jan, 2018 | 08:20 PM

عطاءسبحانی
Read more!

 در نایاب:شہر کے گیارہ قومی اسمبلی کے حلقوں میں سپورٹس کمپلیکس میں بڑے پیمانے پر بھرتیوں کا فیصلہ ۔ ایل ڈی اے نے خواہشمند امیدواروں سے سترہ فروری تک درخواستیں طلب کرلیں۔

تفصیلات کے مطابق نئی آسامیوں کے مطابق کسٹمر ریلشن شپ آفیسر کی گیارہ آسامیاں۔

 جم انسٹرکٹر کی چوالیس ، اٹینڈنٹ کی پچپن آسامیاں ،  لائف گارڈ  کی چوالیس ، سوئمنگ کوچ کی چوالیس ، بال بوائے تینتیس ،آفس بوائے بائیس ، سکواش کوچ دس ، ٹینس کوچ کی گیارہ ، باسکٹ بال کوچ کی گیارہ آسامیاں جبکہ پول آپریٹر کی بھی گیارہ آسامیاں شامل ہیں۔

مزیدخبریں