شہباز شریف سے صنعتکاروں کے وفد کی ملاقات

23 Jan, 2018 | 01:58 PM

Read more!

(عمر اسلم) شہبازشریف سےصنعتکاروں کےوفدکی ملاقات، وفد کی قیادت سینیٹر الیاس بلور کررہے تھے۔ 

ذرائع کے مطابق شہبازشریف سے صنعتکاروں کے وفد کی ملاقات وفدکی قیادت سینیٹرالیاس بلورکررہےتھے، صنعتی برادری کےمسائل اورصنعت کوفروغ پرتبادلہ خیال کیا گیا،پنجاب میں ترقی پرصنعتکاروں کا شہبازشریف کو خراج تحسین پیش کیا، صنعتکاروں کا کہنا تھا کہ آپ کی قیادت میں لاہور سمیت پنجاب میں شاندار کام ہوا ہے، پشاوروالے بھی کہتے ہیں ہمیں شہبازشریف جیسا وزیراعلیٰ چاہیئے آپ نےاپنی محنت سےپنجاب کوترقی یافتہ صوبہ بنایاہے۔

مزیدخبریں