ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چیمپئینز ٹرافی2025; پانچ میچوں میں چھکوں کی ففٹی

Champions Trophy fifty of sixes, City42, Champions Trophy2025, Pakistan vs India, India vs Pakistan, City42

سٹی42: پاکستان کی میزبانی میں ہو رہی چیمپئینز ٹرافی کے پانچویں میچ میں چھکوں کی ففٹی بھی ہو گئی۔

دبئی کے کرکٹ سٹیڈیم مین ہو رہے میچ میں انڈیا کے بیٹر اپنی اننگز کھیل رہے ہیں۔  چیمپئینز ٹرافی کا 53 وایں چھکا شریاس لائر نے  سلمان آغا کو لگایا۔  ٹرافی کے پانچ میچوں کے دوران اب تک سب سے زیادہ چھکے آسٹریلیا کے انگلیس نے لگائے ہین جو 6 ہیں، انگلیس نے یہ سب چھکے ایک ہی میچ میں انگکش باؤلرز کو لگائے۔  بین ڈکیٹ اور ٹوم لیتھم تین تین چھکے لگا کر چھکوں کی ریس مین انگلیس کے پیچھے پیچھے ہیں۔