ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستانvsانڈیا؛ پاکستان رنز روکنے میں کامیاب

Abrar Ahmad, City42, India vs Pakistan, Ind v Pak, Dubai Stadium, Champions Trophy,
کیپشن: File Photo

سٹی42: دبئی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں بھارتی بیٹرز کی رنبنانے کی رفتار توڑنے اور وکٹ حاصل کرنے کے لئے کیپٹن نے ایک بار پھر باؤلر تبدیل کیا، پہلے حارث کو بال دی تھی، پھر ابرار سے اوور کروایا اور دوسرے اینڈ پر  خوشدل شاہ کو اوور ملا ۔

  پاکستان کی میزبانی میں ہو رہی چیمپئینز ٹرافی کے پانچویں میچ میں دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں بھارت  اور پاکستان آمنے سامنے ہیں۔ بھارت کی ٹیم ایک وکٹ گنوا کر 14 اوور میں88 رنز بنا پائی تھی۔  

حارث رؤف نے دو اوور کئے انہیں 17 رنز پڑے،  خوشدل شاہ کے ایک اوور میں  2 رنز پڑے اور ابرار کے 3 اوورز مین 10 رنز پرے۔ گزشتہ چار اوورز مین پاکستانی باؤلر رنز روکنے میں خاطر خوا ہکامیاب ہوئے ہیں۔  خوشدل کے دوسرے اوور میں انہین چھ رنز پڑ گئے۔

17 اوورز کے اختتام پر انڈیا  99 رنز بنا پائی ہے۔  کوہلی 30 اور شبمن 46 رنز پر کھیل رہے ہیں۔