ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شاہین نے پانچویں اوور میں کر دکھایا؛ روہت شرما کی وکٹ اُکھڑ گئی

Pakistan vs India, India vs Pakistan, City42 , Dubai Stadium, Champions Trophy2025 , Shubman Gill, Rohit Sharma, Kohli,
کیپشن: File Photo

سٹی42:پاکستان کی میزبانی میں ہو رہی  چیمپئینز ٹرافی کے دبئی میچ میں پاکستان کے سٹار شاہین نے انڈین کیپٹن روہت شرما کی وکٹ اکھاڑ دی۔

 پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 241 کا معمولی مجموعہ بنایا تھا، انڈین اوپنرز روہت شرما اور شبمن گل نے ابتدا ہارڈ ہٹنگ سے کی اور  پانچویں اوور تک 31 رنز بنا لئے، شاہین شاہ آٖریدی نے پانچویں اوور میں روہت شرما کی وکٹ گرا دی۔ پاور پلے کے اختتام پر انڈیا  بہترین وکٹ گنوا کر 32 رنز بنا پایا ہے۔ 

روپت شرما نے 20 رنز بنئاے، شبمن گل 17 رنز کے ساتھ وکٹ پر ہیں اور کوہلی  نے ابھی اکاؤنٹ نہیں کھولا۔