ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور؛ گھروں میں کام کے بہانے وارداتیں کرنیوالا خواتین کا گروہ گرفتار

لاہور؛ گھروں میں کام کے بہانے وارداتیں کرنیوالا خواتین کا گروہ گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاض احمد:گھروں میں کام کرنے کے بہانے وارداتیں کرنے والا خواتین کا گروہ گرفتار, کوٹ لکھپت پولیس نے 3 رکنی ہاوس رابر گینگ گرفتار کر لیا.
ملزمان کو ٹیلیفون لوکیشنز، جدید ٹیکنالوجی سے ٹریس کرکے امرسدھو سے گرفتار کیا, 2خواتین اپنے بھانجے کے ساتھ بوستان کالونی میں گھر میں کام کرتی تھیں.
چند روز قبل خواتین گھر والوں کی غیر موجودگی میں چوری کر کے فرار ہوگئیں تھیں, تینوں ملزمان ضلع بہاولپور کے رہائشی ہیں اور 2 سال سے لاہور میں مقیم تھے, ملزمان میں صباء، فاطمہ، بھانجا اسد اللہ شامل ہیں جن کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، ملزمان کے خلاف مزید تفتیش جاری ہے۔