امپورٹ پالیسی کی فلم ’جی وے سوہنیہ جی‘ کو سنسر بورڈ نے پاس کردیا

23 Feb, 2024 | 06:56 PM

This browser does not support the video element.

زین مدنی : امپورٹ پالیسی کی فلم جی وے سوہنیہ جی کو بالآخر آزادی مل گئی۔ 

مرکزی فلم سنسر بورڈ کے فل بورڈ نے فلم کو پاس کردیا، فلم آج سے ہی سینماؤں کی زینت بنے گی۔ 

فلم میں پاکستانی اداکار عمران عباس اور بھارتی اداکارہ سیمی چاہل نے کام کیا ہے، فلم کو لاہور سمیت ملک بھر میں ریلیز ڈسٹریبیوشن کلب کررہا ہے۔ 

مزیدخبریں