کراچی سمیت سندھ بھر میں  26 فروری کو سکولوں میں عام تعطیل ہوگی، نوٹیفکیشن جاری

23 Feb, 2024 | 03:50 PM

Imran Fayyaz

 (آزاد نہڑیو)شب برات کی آمد آمد،سرکاری و نجی سکولوں  میں عام تعطیل کا اعلان  ہو گیا۔
پیر کے روز 26 فروری کو سکولوں میں عام تعطیل ہوگی، محکمہ سکول تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ،کراچی سمیت صوبے بھر کے سرکاری و نجی سکول بند رہیں گے ۔
محکمہ سکول تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کے تحت عام تعطیل ہوگی ۔

مزیدخبریں