اچھرہ: زیرتعمیرکمرےکی چھت گر گئی،ایک شخص جاں بحق،دو زخمی

23 Feb, 2024 | 10:09 AM

Imran Fayyaz

(وقاص احمد) افسوس ناک خبر،اچھرہ کےعلاقےمیں زیرتعمیرکمرےکی چھت گر گئی۔

کمرے کی چھت گرنے کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوئے دو افراد کو موقع پر طبی امداد دی  گئی تاہم ایک شدید زخمی شخص کو  ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق شدید زخمی شخص ہسپتال میں جاں بحق ہو گیا۔جاں بحق شخص کوتشویشناک حالت میں ہسپتال لایاگیاتھا۔
 
 
 
 

مزیدخبریں