پاکستان میں حکومت پر تبصرہ کرنے سے امریکی ترجمان کا انکار

23 Feb, 2024 | 01:27 AM

سٹی42: پاکستان میں نئی حکومت پر تبصرہ نہیں کروں گا، واشنگٹن میں سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان کا معمولی کی بریفنگ کے دوران صحافی کے سوال پر جواب۔

امریکہ کے محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پاکستان میں نئی حکومت بننے کے عمل پر تبصرہ کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی ملک میں سیاسی اتحاد اس ملک کا اپنا فیصلہ ہوتے ہیں۔ معمول کی پریس بریفنگ کے دوران کسی صحافی کے سوال کے جواب میں میتھیو ملر نےکہ وہ کوئی تبصرہ نہیں کریں گے۔  پاکستان میں اظہار رائے کی آزادی کا احترام ہوتے دیکھنا چاہتے ہیں۔

مزیدخبریں