اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا،یورو برطانوی پاؤنڈ،اماراتی درہم،سعودی ریال کی قیمت میں کمی

23 Feb, 2023 | 05:40 PM

Imran Fayyaz

(ویب ڈیسک)اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔

 تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے مہنگا ہوکر 270 روپے پر پہنچ گیا۔
اوپن مارکیٹ میں یورو 2.50 روپے سستا ہوکر 281 روپے، برطانوی پاونڈ 3 روپے کمی سے 319 روپے، اماراتی درہم 10 پیسے اضافے سے 74 روپے جبکہ سعودی ریال 60 پیسے کمی سے 70.80 روپے کا ہوگیا۔

مزیدخبریں