افغان صوبےکنڑ میں فائرنگ سےکالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر نور محسود ہلاک

23 Feb, 2023 | 09:56 AM

کابل: افغان صوبے کنڑ میں فائرنگ سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی) کا کمانڈر نور سعید محسود ہلاک ہوگیا۔

  افغان سکیورٹی ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ  صوبہ کنڑ کے علاقے اسد آباد میں پیش آیا۔  افغان سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہےکہ فائرنگ سےکالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر نور سعید محسود ہلاک ہوگیا۔

افغان سکیورٹی ذرائع نے بتایا ہےکہ واقعےکے بعد کالعدم ٹی ٹی پی کے جنگجوؤں نے 2 افراد کو  پکڑلیا۔

مزیدخبریں