ویب ڈیسک: تاجکستان کے مشرقی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 6.8 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ زلزلے کی گہرائی تقریباً 20 کلو میٹر تھی۔جس میں 20افراد کے جاںبحق ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں ۔رپورٹس کے مطابق فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
اس کے علاوہ چینی میڈیا کا کہنا ہے کہ چین کے سنکیانگ ریجن اور تاجکستان کی سرحد کے قریب7.3 شدت کا زلزلہ آیا۔