سٹی 42: سینیٹ انتخابات، وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے صوبائی وزراء اور معاونین کے لاہور سے باہر جانے پر پابندی لگا دی۔
سینٹ انتخابات کے باعث وزیراعلیٰ پنجاب نے وزراء اور معاونین کے باہر جانے پر پابندی سینیٹ انتخابات تک کے لیے عائد کی ہے۔ وزیراعلی پنجاب نے ارکین اسمبلی سے رابطوں کے وزراء کے گروپس تشکیل دے دئیے ہیں۔ ہر وزیر کے تحت گروپ اراکین اسمبلی اپنے امیدوار کیلئے مہم چلائی گے کوئی بھی وزیر معاون یا گروپ ممبر وزیراعلیٰ سے اجازت کے بغیر لاہور سے باہر نہیں جا سکتے۔