الحمراآرٹ سینٹر: 2 روزہ لاہور لٹریری فیسٹیول 2018ء کل سے شروع ہو گا

23 Feb, 2018 | 09:15 PM

عطاءسبحانی
Read more!

زین مدنی حسینی:دو روزہ لاہور لٹریری فیسٹیول ہفتے کے روز سے شروع ہو گا، سو سے زائد مصنف، محقق اور دانشور شرکت کریں گے۔

الحمراآرٹ سینٹر میں ہفتے سے شروع ہونے والے لاہور لٹریری فیسٹیول دوہزار اٹھارہ میں بیس سے زائد سیشن کا اہتمام کیا جائے گا۔ اس موقع پر سو سے زائد محقق، ادیب، کالمسٹ اور لکھاری شریک ہوں گے اور مختلف ادبی نشستوں کے ساتھ ساتھ پاکستان، افغانستان، ترکی اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔لاہور لٹریری فیسٹیول کا انعقاد خصوصی طور پر ادب کی بحالی کے لئے کیا جا رہا ہے۔

مزیدخبریں