سید نور نے اپنی سالگرہ اپنی بیگم صائمہ کے ہمراہ منائی

23 Feb, 2018 | 01:31 AM

رانا جبران
Read more!

زین مدنی: لالی وڈ انڈسٹری کے نامور ہدایتکار سید نور نے اپنی سالگرہ اپنی بیگم صائمہ کے ہمراہ منائی، گھڑی کا تحفہ بھی وصول کیا۔      

 تفصیلات کے مطابق لالی وڈ انڈسٹری کے نامور ہدایتکار اور فلمسازسید نور 67 سال کے ہوگئے۔ سید نور نے اپنی بیگم اداکارہ صائمہ کے ہمراہ سالگرہ کا کیک کاٹا اور صائمہ نے انہیں گھڑی کا تحفہ بھی دیا۔ سید نور کا کہنا تھا کہ دونوں میاں بیوی بہت خوشگوار زندگی گزار رہے ہیں۔

مزیدخبریں