ڈولفن ہیڈ کوارٹرز میں مسیحی ملازمین میں تحائف اور نقدی تقسیم

23 Dec, 2024 | 08:36 PM

 اسرار خان :ڈولفن ہیڈ کوارٹرز میں مسیحی ملازمین میں تحائف اور نقدی تقسیم کی گئی ۔
ایس پی ڈولفن شاہ میر خالد نے مسیحی ملازمین میں تحائف اور نقدی تقسیم کی ۔  ترجمان ڈولفن کے مطابق ایس پی ڈولفن نے مسیحی اہلکاروں کیلئے 3 چھٹیوں کا اعلان کر رکھا ہے۔

مزیدخبریں