ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایچ اے ہیڈکوارٹر میں کرسمس تقریب ؛ کیک بھی کاٹا گیا

 پی ایچ اے ہیڈکوارٹر میں کرسمس تقریب ؛ کیک بھی کاٹا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 درنایاب : پی ایچ اے ہیڈکوارٹر جیلانی پارک میں مسیحی ملازمین کیلئے  کرسمس کیک کاٹنے کی تقریب ہوئی 
تقریب میں ڈی جی پی ایچ اے محمد طاہر وٹو،پی ایچ اے افسران اور پی ایچ اے یونین کے عہدیداران نے شرکت کی ۔
ڈی جی پی ایچ اے نے مسیحی ملازمین کے ہمراہ کرسمس کا کیک کاٹا۔ ڈی جی پی ایچ اے  نے مسیحی ملازمین کو کرسمس کے تہوار پر مبارکباد و نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کرسمس کے تہوار پر مسیحی برادری کی خوشیوں میں برابر کے شریک ہیں۔