زین مدنی : الحمرامیں کرسمس کی تقریب ہوئی جس میں کیک کاٹا گیا
کرسمس ٹری بھی سجا یا گیا اور ملکی خوشحالی کیلئے دعائیں کی گئیں۔مسیحی برادری کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا ۔
چیئرمین الحمرارضی احمد،ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمرا توقیر حیدر کاظمی شریک ہوئے ۔