حسنین ساجد : شہر میں مسیحی برادری کی طرف سے کرسمس کی تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے
شہر بھر کے چرچ روشنیوں سے جگمگا اٹھے،جگہ جگہ کرسمس تقاریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔ بہار کالونی کنگ ٹی وی کنزیومنگ فائر چرچ کو بھی برقی قمقموں سے سجا دیا گیا۔
کرسمس کے حوالے سے مسیحی برادری پرجوش ہیں ۔ مسیحی برادری گرجا گھروں میں امن و سلامتی کی دعائیں مانگ رہے ہیں