فضائی آلودگی میں کمی، لاہور میں مزید بارش کا امکان

23 Dec, 2024 | 03:21 PM

سٹی 42 : شہر میں فضائی آلودگی کی مجموعی شرح میں کمی نظر آئی ہے ۔ 

لاہورآلودگی کےاعتبارسے7ویں نمبرپرآگیا، شہرمیں فضائی آلودگی کی مجموعی شرح184ریکارڈ کی گئی ۔ 

شہر کے مختلف علاقوں سی ای آرپی آفس میں آلودگی کی شرح222 ، سیدمراتب علی روڈپرآلودگی کی شرح217 ، یوایس قونصلیٹ میں آلودگی کی شرح212 ، جبکہ غازی روڈ پر آلودگی کی شرح 207 ریکارڈ کی گئی ۔ 

ماہرین نے کہا ہے کہ شہرمیں آج مزیدبونداباندی کا امکان ہے ۔ 

مزیدخبریں