اقبال ٹاؤن:نوجوان نے کزن کو گولی مار کر خودکشی کر لی

23 Dec, 2024 | 09:33 AM

وقاص احمد:کزنوں کے درمیان اختلاف 2 افراد کی جان لے گیا۔
اقبال ٹاؤن کے علاقے میں نوجوان نے فائرنگ کرکے اپنے کزن کو قتل کر دیا۔محمد بن نوشاب کی فائرنگ سے اسکا کزن 23 سالہ زین موقع پر دم توڑ گیا۔

 ایس پی اقبال ٹاؤن کے مطابق ملزم محمد بن نوشاب نے گھر سے باہر آ کر اپنے سر میں بھی گولی مار لی۔

فائرنگ سے زین کا دوست حمزہ بھی زخمی ہو ا جو جناح ہسپتال میں زیر علاج ہے۔
۔

مزیدخبریں