ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دو اضلاع میں پولیو وائرس نکل آیا

Polio Virus found in Chaman, Polio Virus in Karachi,
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: ملک کے 2 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں بار پھر پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہو گئی۔ 

کراچی جنوبی اور چمن کے دو نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا۔

یہ پولیو وائرس ان اضلاع میں پولیو کی ویکسینیشن نہ کروانے والی بعض کمیونٹیز کی وجہ سے پھیل رہا ہے۔  ماہرین کا کہنا ہے کہ پولیو کے پھیلاؤ کو روکنے کا سب سے بہترین طریقہ پولیو ویکسینیشن ہے۔محکمہ صحت اب اہم گزرگاہوں پر مسافروں کی پولیو ویکسینیشن یقینی بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔تارکین وطن کی ویکسینیشن کیلئے جامع حکمت عملی اپنائی گئی ہے۔