رائے ونڈ میں پی ٹی آئی کے مقامی عہدیدار کا بھتیجا مریم نواز کے مقابل آ گیا

23 Dec, 2023 | 10:00 PM

مہر وحید عالم:  رائیونڈ سے پی ٹی آئی کے مقامی رہنما کے بھتیجےاحمر بھٹی نے مریم نواز  مقابل صوبائی اسمبلی کی نشست کیلئے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔

 رائیونڈ سے پی ٹی آئی کے رہنما احمر رشید بھٹی نے مریم نواز سریف کے خلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا ہے، پی ٹی آئی رہنما احمر بھٹی نے پی پی 165سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے ہیں۔

 احمر بھٹی پی ٹی آئی کے ضلعی صدر جمیل بھٹی کے بھتیجے ہیں۔

مزیدخبریں