ویب ڈیسک: سونے کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔
فی تولہ سونا 500 روپے کمی سے 2 لاکھ 19 ہزار 300 روپے کا ہوگیا، جبکہ دس گرام سونا 429 روپے کمی سے 1 لاکھ 88ہزار 14 روپے کا ہوگیا۔ فی تولہ چاندی 2650 روپے پر برقرار ہے۔
عالمی مارکیٹ میں 2 ڈالر کی کمی سے 2072 ڈالر فی اونس کا ہو گیا ۔