ڈینگی وائرس ایک اور قیمتی زندگی نگل گیا

23 Dec, 2023 | 12:27 PM

 ویب ڈیسک: ڈینگی کی تباہ کاریاں جاری، 24گھنٹوں میں مزید 8 لاہوریوں کوڈینگی نے اپنا نشانہ بنایا. 
ڈینگی نے مزید ایک قیمتی زندگی نگل لی، ڈینگی بخار میں مبتلا 25سالہ احد خان ہسپتال میں دم توڑ گیا. اس کے علاوہ ڈینگی کی شدت نے13 لاہوریوں کو ہسپتال پہنچا دیا, جن میں سے سرکاری ہسپتال میں 11، اور پرائیویٹ ہسپتالوں میں 2مریض زیرعلاج ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں لاہور کے 83 مقامات سے ڈینگی لاورا تلف کیا گیا۔ 

مزیدخبریں