ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیر اعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنچ

وزیر اعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنچ
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں وزیر اعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا اقدام چیلنچ کر دیا گیا ہے، چوہدری پرویز الٰہی کیجانب سے دائر درخواست پانچ صفحات پر مشتمل ہے۔

درخواست کا متن  ہے کہ گورنر نے اعتماد کا ووٹ لینے کے لیے وزیراعلی کو خط لکھا ہی نہیں، خط سپیکر کو لکھا گیا وزیراعلی کو نہیں، ایک اجلاس کے دوران گورنر دوسرا اجلاس طلب نہیں کر سکتے، گورنر کو اختیار نہی کہ وہ غیر آٸینی طور پر وزیر اعلی کو ڈی نوٹیفاٸی کر سکیں۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت گورنر پنجاب کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دے۔