ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی

 زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق ایک ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر میں 58 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز کی کمی ہوئی ۔ 

  سٹیٹ بینک آف پاکستان  کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ ہفتہ کے دوران سرکاری ذخائر 58 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کم ہوئے جس کے بعد سرکاری ذخائر کی مالیت 6 ارب 11 کروڑ 62 لاکھ ڈالر کی سطح پر آ گئے، 16 دسمبر کو زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 12 ارب ڈالر کی سطح پر آ گئی جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 88 کروڑ 39 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔

Ansa Awais

Content Writer