واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کے لیے بڑی خبر

23 Dec, 2021 | 07:45 PM

Abdullah Nadeem

ویب ڈیسک:واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کے لیے نئے دل والے ایموجیز متعارف کروادیے گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ کمپنی اپنے ایموجیز میں ایک عنصر شامل کرنے کا ناصرف منصوبہ بنا رہی ہے بلکہ واٹس ایپ کمپنی مستقبل میں اس فیچر کورول آؤٹ کرنے پر بھی غور کررہی ہے۔ 

https://www.city42.tv/digital_images/extra-large/2021-12-23/news-1640270702-4329.jpg
 واٹس ایپ انتظامیہ کی جانب سے صارفین کے لیے نئے اینی میٹڈ ایموجیز متعارف کروادیے گئے ہیں۔ جب کوئی صارف ریڈ ہارٹ ایموجی بھیجتا ہے تو اسے اینیمیشن کے ذریعے دکھایا جاتا ہے، لیکن یہ صرف اس وقت نظر آتا ہے جب وہ مخصوص سرخ دل بھیجتا ہے۔رپورٹ کےمطابق نئی تبدیلی دیگر تمام ہارٹ ایموجیز کے لیے وہی اینیمیشن متعارف کرائے گی جیسا کہ تصویر میں دکھایا گیا ہے۔

API Response:
مزیدخبریں