ویب ڈیسک: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا ٹوئیٹ،اساتذہ کو بلدیاتی اداروں کی ماتحتی میں دینا نالائقی اور نااہلی کی بدترین مثال ہے غیر آئینی آرڈیننس کی متعلقہ شق فی الفور واپس لی جائے۔
مریم نواز کا ٹویٹ میں کہنا تھا کہ اساتذہ کو بلدیاتی اداروں کی ماتحتی میں دینا نالائقی اور نااہلی کی بدترین مثال ہے۔ ہم اساتذہ کے ساتھ کھڑےہیں۔ غیر آئینی آرڈیننس کی متعلقہ شق فی الفور واپس لی جائے۔ نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز نے کہاکہ ہمارے حال کو تباہ کرنے والا شخص ہمارے مستقبل کو اپنی نااہلی کی نظر کرنے سے باز رہے اور گھر جانے کی تیاری کرے۔
اساتذہ کو بلدیاتی اداروں کی ماتحتی میں دینا نالائقی اور نااہلی کی بدترین مثال ہے۔ ہم اساتذہ کے ساتھ کھڑےہیں۔ غیر آئینی آرڈیننس کی متعلقہ شق فی الفور واپس لی جائے۔ ہمارے حال کو تباہ کرنے والا شخص ہمارے مستقبل کو اپنی نااہلی کی نظر کرنے سے باز رہے اور گھر جانے کی تیاری کرے۔
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) December 23, 2021
ایک اور ٹویٹ میں عمران خان پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ میں نے سنا ہے آپ کھلاڑی ہو ۔ میاں نواز شریف کی تصویر شئیر کرتے ہوئے کہا کہ میں کوچ ہوں۔
“I heard you’re a player. Nice to meet you, I’m the coach…..” pic.twitter.com/k6C1wJi4sD
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) December 23, 2021