پیپلز پارٹی کے سینئیر لیڈر وفات پاگئے

23 Aug, 2024 | 06:18 PM

محمد زبیر ڈوگر : پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما الحاج میاں مشتاق حسین ڈوگر وفات پاگئے ۔ 

میاں مشتاق حسین ڈوگر چار بار پاکستان پیپلز پارٹی کی ٹکٹ پر ایم پی اے منتخب ہوئے، میاں مشتاق حسین ڈوگر ممبر مجلس عاشورہ بھی رہے ۔ 

میاں مشتاق حسین ڈوگر سروری تنظیم کے پنجاب صدر بھی تھے ۔ 

مزیدخبریں