جعلی لیڈی ڈاکٹر پکڑی گئی

23 Aug, 2024 | 05:06 PM

 زاہد چوہدری : سروسز ہسپتال کے بچہ وارڈ میں جعلی لیڈی ڈاکٹر کو پکڑ لیا گیا

 جعلی ڈاکٹر  پیڈز یونٹ 1 سے بچہ اٹھانے کی نیت سے آئی ۔ شک گزرنے پر سینئر رجسٹرار فیض سندھو نے تفتیش کی تو  خاتون کی جعل سازی پکڑی گئی ۔ جعلی ڈاکٹر کو مزید تفتیش کیلئے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ۔

مزیدخبریں