اشتیاق ربانی : ایف آئی اے اسلام آباد نے شکر گڑھ میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے نازیبا جھوٹی ویڈیو وائرل کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا۔
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم کو جعلی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے جرم میں گرفتار کیا گیا۔ ملزم نے ٹی ایل پی کے ایم پی اےچوہدری محمود سنگراں کے بھائی یونس نے نام سے جھوٹی ویڈیو سوشل میڈیا پر شئیر کی ۔ ملزم کے خلاف الیکٹرانک کرائم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج تھا ۔
ملزم ذیشان رضا انصاری کو ایف آئی اے نے شکر گڑھ شہر گھر سے گرفتار کیا ۔