سرکاری  ڈرائیورز کے لیے خوشخبری

23 Aug, 2024 | 02:54 PM

 علی ساہی : ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید کی فیس  معافی اورخصوصی پورٹل بھی سسٹم میں قائم کردیا گیا ہے ۔

،مراسلے میں کہا گیا کہ موٹر وہیکل رولز، 1969 کے سیکشن 27 کے مطابق سرکاری ڈرائیوروں کے ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید کی فیس سے استثنیٰ حاصل ہے۔مخصوص سرکاری افراد کو ڈرائیونگ لائسنس کی فیس سے مستثنیٰ کیا جائے گا، کوئی فیس نہیں لی جائے گی۔موٹر گاڑی چلانے کے لیے مرکزی یا صوبائی حکومت کی خدمت میں ملازم شخص کے لیے،یاکسی سابق فوجی کو ڈرائیونگ لائسنس کے اجراءیا تجدید کے لیے جس کا سرٹیفکیٹ ہو پاکستان کی مسلح افواج کے افسر سے موٹر گاڑی چلانے میں مہارت رکھتا ہو،سرکاری ڈرائیوروں کو فیس میں چھوٹ کی یہ سہولت فراہم کرنے کے لیے DLIMS 2.0 میں ایک فارم ڈیزائن اور شامل کیا گیا 
 
 

مزیدخبریں