ڈولفن سکواڈ کی کارروائی، جنسی درندہ گرفتار

23 Aug, 2024 | 01:43 PM

عابد چوہدری:   رائیونڈ میں ڈولفن سکواڈ نے 15کی کال پر ایکشن لیتے ہوئے جنسی درندے کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان ڈولفن کے مطابق 10سالہ بچےسےجنسی زیادتی کی کوشش ناکام بنادی ،  ملزم بچےکوورغلاکرویرانےمیں لےگیا اور زبردستی زیادتی کی کوشش کی۔

ڈولفن ٹیم نے 15 کی کال پر رسپانس کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرتے ہوئے  ملزم عباس کوتھانہ رائیونڈ کےحوالےکردیا۔

مزیدخبریں