ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ایل ایل بی امتحانات کا آغاز ،بے ضابطگی اور لا پرواہی کا انکشاف

 پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ایل ایل بی امتحانات کا آغاز ،بے ضابطگی اور لا پرواہی کا انکشاف
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف : پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ایل ایل بی امتحانات کا آغاز ہوگیا ،ایل ایل بی پارٹ ٹو انگریزی کے گزشتہ روز ہونے والے امتحان میں بے ضابطگی اور لا پرواہی کا انکشاف ہوا ہے .

 ذرائع کے مطابق ایل ایل بی پارٹ ٹو کے طلبہ سے موجودہ  سیلبس کی بجائے سابقہ سیلبیس کا پرچہ لے لیا گیا ، طلبہ نے انگریزی کے پرچے میں پنجاب یونورسٹی کی انتظامیہ کی بے ضابطگی اور لاپرواہی کی مذمت  کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب یونیورسٹی طلبہ کی سال بھر کی  انتھک محنت کو اپنی  لاپرواہی کی بھینٹ  نہ چڑھائے ، طلباء نے مطالبہ کیا ہے کہ ایل ایل بی پارٹ انگلشن کا امتحان دینے والے طلبہ کو ریلیف دیا جاۓ،  اس حوالے سے کنٹرولر امتحانات پنجاب یونیورسٹی  رٶف نواز  اس حوالے سے اپنا مؤقف دیں۔

Ansa Awais

Content Writer